
Pakistan Voice 🇵🇰
February 27, 2025 at 08:32 AM
اہور کے قدیم شہر میں
@vikrantgupta73
کا شاندار استقبال! کرکٹ کے دیوانے "ویرات کوہلی" کے نعرے لگا رہے ہیں—ثابت ہوگیا کہ کھیل سرحدوں سے بالاتر ہے۔ 🏏❤️
#pakistanvoice #pakvoice