
JUNAID IQBAL KZ
February 21, 2025 at 11:38 PM
English:
Users who mined Nexus Node 1 should now see Nex Coins in their Nexus account wallet. The remaining coins will be distributed at the end of mining, in Season 2.
You must log in with the same email that you previously submitted. After logging in, copy your account address and paste it in the comments on Nexus’ Twitter/X post. Only then will you receive the past coins.
---
اردو:
جن صارفین نے Nexus Node 1 مائننگ کی تھی، انہیں اب اپنے Nexus اکاؤنٹ کے والیٹ میں Nex Coins نظر آ رہے ہوں گے۔ باقی کوائنز مائننگ ختم ہونے پر سیزن 2 میں ملیں گے۔
آپ کو اسی ای میل سے لاگ ان کرنا ہوگا جو پہلے جمع کرائی تھی۔ لاگ ان کے بعد، اپنے اکاؤنٹ کا ایڈریس کاپی کریں اور Nexus کے Twitter/X پوسٹ کے کمنٹ میں لازمی پیسٹ کریں۔ تبھی آپ کو پچھلے کوائنز ملیں گے۔