💚 Deeni Islamic Channel 💚
💚 Deeni Islamic Channel 💚
February 19, 2025 at 10:10 AM
*حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں بتاتا ہے*🌸 *_کہ آپ مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی باحیا_* *_ماں کی باحیا بیٹی ہیں_.....🥰♥️✨* *اللہ میری بہنوں کو ہدایت دے اور انہیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور انہیں پردہ کرنے اور دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور انہیں صرف کہنے اور سننے سے زیادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین، مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اپنے بھائی شمشاد خان* https://whatsapp.com/channel/0029VaUXSvX5Ejy4WnWVia0m
❤️ 👍 3

Comments