Salafi Sisters
February 10, 2025 at 03:58 AM
*`روح الصيام`*
*روزے کا نفس پر اثر*
📖 ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں:
*"إذا جاع القلب وعطش، صَفَا ورَقَّ، وإذا شَبِع وبطِن، عَمِي وقَسَا."*
🔹 ترجمہ: *"جب دل بھوک اور پیاس سے دوچار ہوتا ہے تو وہ صاف اور نرم ہو جاتا ہے، اور جب وہ سیر ہوتا ہے اور بھرا ہوا ہوتا ہے تو وہ اندھا اور سخت ہو جاتا ہے۔"*
> 📚 [إغاثة اللهفان ١/٣١٥]
🖇️ https://t.me/kkews001
🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029ValGQ5K0rGiVTPjt3N21