Salafi Sisters
Salafi Sisters
February 10, 2025 at 01:28 PM
*`روح الصيام`* *روزے کا اثر قلب پر* 📖 ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں: *"الصوم جُنَّةٌ من عذاب الله، وحجابٌ عما يُورث القلبَ الاشتغالَ بالدنيا، وسببٌ لانقطاع القلب إلى الله، وتفرغه لذكره."* 🔹 ترجمہ: *"روزہ اللہ کے عذاب سے ڈھال ہے، اور ان چیزوں سے پردہ ہے جو دل کو دنیاوی مشاغل میں ڈال دیتی ہیں، اور دل کو اللہ کی طرف متوجہ کرنے اور اسے ذکرِ الٰہی کے لیے فارغ کرنے کا سبب ہے۔"* > 📚 [الوابل الصيب ص ٣١] 🖇️ https://t.me/kkews001 🖇️ https://whatsapp.com/channel/0029ValGQ5K0rGiVTPjt3N21

Comments