Salafi Sisters
Salafi Sisters
February 14, 2025 at 01:59 PM
🔹 عبد اللہ بن مسعود رضي الله عنه ہر جمعرات کھڑے ہو کر فرمایا کرتے تھے: *"بے شک سب سے بہترین کلام اللہ کی کتاب ہے، اور سب سے بہترین ہدایت نبی کریم ﷺ کی ہدایت ہے۔ اور بدترین امور وہ ہیں جو نئے ایجاد کیے گئے ہوں۔ سب سے بڑی دانائی تقویٰ ہے، اور سب سے بڑی نادانی گناہ میں مبتلا ہونا ہے۔"* > 📌 الجامع لأخلاق الراوي وآداب السامع (ص: 8) #البدع_والمحدثات 🔗 https://t.me/kkews001 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Vam4vwPAzNc3FuHIbg20
❤️ 2

Comments