
KitabFarosh.com
February 15, 2025 at 01:22 PM
اصلی جواھر خمسہ – مستند وظائف اور تعویذات کا مجموعہ
۔”اصلی جواہر خمسہ” حضرت شیخ محمد غوث گوالیاری کی علمیات و تعویذات پر مبنی مستند اور مجرب وظائف کا مجموعہ ہے، جس کا ترجمہ مولانا مرزا محمد بیگ نقشبندی دہلوی نے کیا ہے۔ یہ کتاب روحانی علاج، پریشانیوں کے حل اور کامیابی کے لیے نایاب دعاؤں پر مشتمل ہے۔
https://kitabfarosh.com/product/jawahir-khamsa-amliyat-islamic-wazaif-bookstore/
❤️
1