
KitabFarosh.com
February 16, 2025 at 03:08 PM
تفسیرات احمدیہ
۔”تفسیرات احمدیہ” علامہ احمد بن ابی سعید ملا جیون حنفی کی ایک منفرد اور شاندار تصنیف ہے، جس میں تقریباً 500 آیاتِ احکام کی جامع تشریح فقہ حنفی کے مطابق کی گئی ہے۔
https://kitabfarosh.com/product/tafseerat_ahmadiya_online_buy/
❤️
1