KitabFarosh.com
KitabFarosh.com
February 17, 2025 at 01:22 PM
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہمیں نیکیوں کا خزانہ، دعاؤں کی قبولیت، اور اپنے رب کے قریب ہونے کا بہترین موقع دیتا ہے۔ لیکن اکثر یہ لمحات یوں ہی گزر جاتے ہیں، اور ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا کہ ہم نے انہیں کیسے گزارا۔ یہ موقع دوبارہ حاصل نہیں ہوگا، لیکن ہم اسے قیمتی اور بابرکت ضرور بنا سکتے ہیں! ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ کی یہ چھ مستند کتابوں کا خصوصی پیکیج حاصل کریں ۔ ان سے آپکو رمضان المبارک کے احکام و مسائل، اوراد و وظائف اور عبادات کی تفصیل معلوم ہونگی :۔ • خطباتِ قرآن: قرآن مجید کی حکمت و معرفت پر مبنی خطبات۔ • وظائفِ رمضان: وہ دعائیں اور اذکار جو ہر لمحے کو بابرکت بنائیں۔ • برکاتِ رمضان: رمضان کی فضیلتوں کا خزانہ۔ از حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ • تحفۂ رمضان: رمضان کے احکام، عبادات اور مسائل پر مشتمل۔ • رمضان اللہ کا مہینہ: رمضان المبارک کے چالیس قیمتی اسباق۔ • حافظِ قرآن اور تراویح: تراویح کی عظمت اور روزانہ کی منزل کی تفسیر۔ 📦 یہ کتابیں آپ کے دروازے پر مل جائینگی! گھر بیٹھے آرڈر کریں اور یہ انمول پیکیج حاصل کریں 📞 آرڈر کرنے کے لیے : WhatsApp # 03450345581 🌐 مزید تفصیلات کے لئے یہ لنک دیکھئے : https://kitabfarosh.com/RamzanSpecialOFFER

Comments