KitabFarosh.com
February 17, 2025 at 01:40 PM
فضائل اعمال جدید
۔”فضائل اعمال جدید” کا نیا ایڈیشن جدید خصوصیات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے تاکہ یہ ہر قاری کے لیے آسان اور مؤثر ہو۔ حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی اس شاہکار تصنیف کو نئے انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔
کتاب کی خصوصیات:
📖 بڑا فونٹ: کتاب کو بڑے اور واضح فونٹ میں شائع کیا گیا ہے تاکہ بزرگ قارئین بھی آسانی سے مطالعہ کر سکیں۔
📚 آسان پیراگراف: ہر مضمون کو پیراگرافز کی صورت میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ سمجھنے میں سہولت ہو۔
🌟 اعراب والی عربی عبارات: جدید رسم الخط میں اعراب کے ساتھ عربی عبارات اور حوالہ جات شامل کیے گئے ہیں۔
🕋 منزل: روزانہ پڑھنے کے لیے “منزل” بھی شامل کر دی گئی ہے۔
📜 مختصر سوانح حیات: حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کی مختصر سوانح حیات شامل ہے۔
✨ مختصر اعمال، زیادہ ثواب: کتاب میں “9 منٹ میں نو قرآن پاک” کے نام سے مختصر اعمال کے رسالے کو شامل کیا گیا ہے۔
قیمت:
₨ 1160.00
📌 آرڈر کرنے کے لیے لنک وزٹ کریں:
https://kitabfarosh.com/product/flal///📲 واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
WhatsApp # 03450345581
#kitabfarosh #fazaileamaal #tableeghijamaat #onlinebookstore #orderonline
❤️
1