
KitabFarosh.com
February 18, 2025 at 02:54 PM
تصوف و طریقت – تعلیمات تھانوی کا عطر
"تصوف و طریقت" ایک شاندار کتاب ہے جو حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے مواعظ حسنہ اور تربیت السالک کے منتخب خطوط کا خلاصہ ہے۔ مولانا محمد عیسیٰ الہ آبادی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس کتاب کو خاص طور پر سالکین اور طالبین کی سہولت کے لیے ترتیب دیا، تاکہ تصوف کے مبادی اور اخلاقیات کے مسائل کو آسان اور جامع انداز میں سالکین سمجھ سکیں۔
📖 مبادی تصوف کی تعلیم:
پہلا باب تصوف کے ضروری مسائل اور علوم پر مشتمل ہےجس سے بصیرت اور فہم پیدا ہوتی ہے ۔
📖 تحقیقات اور معالجات:
دوسرا باب امور غیر اختیاریہ کی تحقیقات اور ان کے عجیب و غریب معالجات پر مشتمل ہے۔
📖 اخلاقی تربیت:
تیسرا باب اخلاق رذیلہ کے ازالہ اور اخلاق حمیدہ کی تکمیل کے طریقے فراہم کرتا ہے۔
📖 ارشادات:
چوتھا باب ان علوم و مسائل کو بیان کرتا ہے جو سلوک و تصوف میں مزید فہم پیدا کرتے ہیں۔
یہ کتاب کیوں اہم ہے؟
• سالکین کے لیے ایک جامع اور آسان رہنمائی۔
• اخلاق رذیلہ کے خاتمے اور اخلاق حمیدہ کی تکمیل کے لیے مجرب نسخے اس کتاب میں شامل ہیں ۔
• تصوف کے مبادی مسائل اور علوم کو سمجھنے کا ذریعہ۔
• مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے اس کتاب کو "انفاس عیسیٰ" کا نام دیا تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کتاب بہت اہمیت کی حامل ہے ۔
📚 یہ کتاب آرڈر کرنے کے لئے لنک وزٹ کریں:
https://kitabfarosh.com/Maulana_Ashraf_Ali_Thanvi_Book///
📲 واٹس ایپ پر آرڈر کریں:
WhatsApp # 03450345581
#tasawwuf #tarbiyatsalik #ashrafalithanvi #kitabfarosh #islamicbooks
❤️
1