
KitabFarosh.com
February 23, 2025 at 10:26 AM
امامت اور مساجد کی رہنمائی کے لیے ایک جامع کتاب!۔
اسلام میں مساجد کی عظمت و اہمیت مسلم ہے، لیکن ان کے نظام کو چلانے والے ائمہ اور خدام کے بارے میں صحیح علم حاصل کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ "امامت کے مسائل اور امام کی ذمہ داریاں" ایک ایسی شاندار کتاب ہے جو اس موضوع پر مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
کتاب میں شامل اہم موضوعات:۔
✔ امام کے اوصاف: امام میں کن خصوصیات کا ہونا ضروری ہے؟
✔ امام کی ذمہ داریاں: امامت کے فرائض اور ان کا دائرہ کار۔
✔ ضروری مسائل: امامت کے شرعی احکام اور ضروری مسائل کی وضاحت۔
✔ امام اور مقتدی کا تعلق: امام کو اپنے مقتدیوں کے ساتھ کس طرح کا تعلق رکھنا چاہیے؟
✔ مسجد کے خدام اور مؤذن کی ذمہ داریاں: مؤذن اور خدام کے فرائض اور ان کی اہمیت۔
کتاب کی خصوصیات:۔
• مرتب: مفتی عنایت الکریم صاحب، دارالعلوم رحیمہ ملتان کے استاذ الحدیث۔
• تقریظ: مفتی مجد القدوس خبیب رومی صاحب کی تحسین آمیز تقریظ۔
• شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی پسندیدگی: فرمایا: اس موضوع پر ایک جامع کتاب کی بہت ضرورت تھی ۔
• تیسرا ایڈیشن: پہلے دو ایڈیشنز کی کامیابی کے بعد، یہ ایڈیشن مزید افادیت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
📚 یہ کتاب آرڈر کرنے کے لئے لنک وزٹ کریں:۔
https://kitabfarosh.com/Imamat_Course_Book/?utm_campaign=AhmadUmar
📲 واٹس ایپ پر آرڈر کریں:
WhatsApp # 03450345581
#islamicbooks #imamat #masjidguidance #kitabfarosh #islamicleadership
❤️
2