KitabFarosh.com
KitabFarosh.com
February 26, 2025 at 01:49 PM
اصلاحی واقعات – دل کی اصلاح اور سبق آموز حکایات کا خزانہ "اصلاحی واقعات" ایک منفرد کتاب ہے جو پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کے خطبات سے منتخب کردہ 350 سے زائد دلچسپ اور سبق آموز واقعات پر مشتمل ہے۔ 📖 یہ واقعات دل کی اصلاح، روحانی ترقی، اور دنیاوی معلومات کے لیے بے مثال ہیں۔ 📖 حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کے بیان کردہ واقعات معاشرے کی حقیقتوں کی بہترین عکاسی کرتے ہیں جن سے عملی زندگی میں رہنمائی ملتی ہے ۔ 📖 واقعات کا بیان ایسا دلکش اور دلچسپ ہے کہ ہر عمر کے لوگوں کے لیے سبق آموز بن جاتا ہے۔ 📚 یہ کتاب آرڈر کرنے کے لئے لنک وزٹ کریں: https://kitabfarosh.com/product/jdw//?utm_campaign=AhmadUmar 📲 واٹس ایپ پر آرڈر کے لیے رابطہ کریں: WhatsApp # 03450345581 #islahiwaqiat #zulfiqarnaqshbandi #kitabfarosh #islamicbooks #spiritualguidance
❤️ 2

Comments