
KitabFarosh.com
February 26, 2025 at 01:50 PM
عدالتی فیصلے – اسلامی تاریخ کے شاندار فیصلوں کا مجموعہ
"عدالتی فیصلے" ایک غیر معمولی کتاب ہے، جو دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین، اور قاضیان اسلام کے عدالتی فیصلوں سے لے کر موجودہ دور تک کے اہم اور تاریخ ساز فیصلوں کو جامع انداز میں پیش کرتی ہے۔
📖 رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین، اور اسلامی عدالتوں کے عدالتی فیصلے، جن سے اسلامی عدلیہ کی عظمت اور انصاف کے اصولوں کی معلومات حاصل ہوتی ہے ۔
📖 مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور پیر محمد کرم شاہ الازہری جیسے جید علمائے کرام کے اہم فیصلے۔
• پاکستان کی شرعی عدالت کے فیصلے، بالخصوص ختم نبوت کے متعلق تاریخی فیصلے۔
• سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین بڑے اور اہم فیصلے بھی اس میں شامل ہیں۔
اسلامی عدالتی نظام کے اصولوں کو سمجھنے کے لیے، ختم نبوت کے حوالے سے تاریخی فیصلوں سے آگاہی کے لیے یہ کتاب ضرور مطالعہ فرمائیں
📚 یہ کتاب آرڈر کرنے کے لئے لنک وزٹ کریں:
https://kitabfarosh.com/product/adfs//?utm_campaign=AhmadUmar
📲 واٹس ایپ پر آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
WhatsApp # 03450345581
#adalatifaislay #islamicjudiciary #kitabfarosh #taqiusmani #islamiclaw #khatmenabuwat
❤️
2