
KitabFarosh.com
February 27, 2025 at 02:06 PM
ارشادات اکابر – بزرگان دین کے الہامی ارشادات کا خزانہ
"ارشادات اکابر" ادارہ تالیفات اشرفیہ کی ایک مقبول کتاب ہے، جس کا پہلا ایڈیشن 1417 ہجری میں شائع ہوا تھا اور آج تک یہ اپنی آب و تاب کے ساتھ مقبول عما ہے ۔ یہ کتاب علمی نکات، اصلاحی معلومات، اور ظاہر و باطن کے تزکیہ کے لیے بہترین رہنمائی ہے۔
کتاب کی نمایاں خصوصیات:
📖 چار اہم ابواب:
1️⃣ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے ارشادات۔
2️⃣ مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کے افادات۔
3️⃣ عارف باللہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ کے ارشادات و واقعات۔
4️⃣ دیگر اکابرین کے متفرق ارشادات و واقعات۔
📖 یہ کتاب ان ارشادات و واقعات پر مشتمل ہے جو علم، اصلاح، اور تزکیہ نفس کے لیے نہایت آسان اور مؤثر دستورالعمل ہیں۔
📖 یہ کتاب انفرادی اور اجتماعی اصلاح کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے، جو بزرگان دین کے تجربات اور نصیحتوں سے روشنی فراہم کرتی ہے۔
📚 یہ کتاب آرڈر کرنے کے لئے لنک وزٹ کریں:
https://kitabfarosh.com/product/iar///
📲 واٹس ایپ پر آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
WhatsApp # 03450345581
#irshadateakbar #islamicbooks #kitabfarosh #ashrafalithanvi #spiritualguidance
❤️
1