
KitabFarosh.com
February 27, 2025 at 02:07 PM
خطبات جمعہ – دو جلدوں پر مشتمل ایک قیمتی تحفہ
"خطبات جمعہ" حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دیگر اکابر علمائے کرام کے خطبات سے ماخوذ ایک مستند اور عام فہم مجموعہ ہے۔ یہ کتاب جمعہ کے خطبے دینے والے ائمہ اور مبلغین کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی ہے، تاکہ انہیں ہر اسلامی مہینے کے اہم تاریخی واقعات اور اصلاحی موضوعات پر مبنی خطبات فراہم کیے جا سکیں۔
📖 ہر اسلامی مہینے کے لیے پانچ یا اس سے زائد خطبات شامل ہیں، جو قرآن و حدیث اور اسلاف کی تعلیمات کی روشنی میں مرتب کیے گئے ہیں۔
📖 ہر اسلامی مہینے کے اہم تاریخی واقعات کا ذکر، جو خطبہ جمعہ کو مزید جامع اور مفید بناتے ہیں۔
📖 ۔"خطبات الاحکام لجمعات العام" کے نام سے حکیم الامت کے عربی خطبات کا ایک قیمتی رسالہ بھی شامل ہے، جو دوسری جلد کے آخر میں ملحق ہے۔
📖 مرتب محمد اقبال قریشی کے مطابق، یہ کتاب خطیب حضرات کو ایک جامع مواد فراہم کرتی ہے تاکہ انہیں کئی کتب کی طرف مراجعت کی مشقت نہ کرنی پڑے ۔
یہ کتاب خطبہ جمعہ کے لیے تیار شدہ اور مستند مواد ہے ۔علماء اور ائمہ کے لیے وقت کی بچت اور آسانی کا ذریعہ ہے ۔
📚 یہ کتاب آرڈر کرنے کے لئے لنک وزٹ کریں:
https://kitabfarosh.com/Khutbaat_Jumma/?utm_campaign=AhmadUmar
📲 واٹس ایپ پر آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
WhatsApp # 03450345581
#khutbatejumma #ashrafalithanvi #islamicbooks #kitabfarosh #fridaysermons
❤️
1