
PTI NA-48 ICT-III
February 17, 2025 at 04:27 AM
جناب! ملک کے خلاف کھیلی گئی رجیم چینج آپریشن کی سازش کے بعد آپ کی پُشت پناہی میں جو ظلم اور فسطائیت کی اندوہناک داستانیں رقم ہوءیں اِن کا نشانہ اِس قوم کی مائیں، بہنیں، بیٹیاں بھی بنیں۔
آج آپ کس طرح اپنے سفاک چہرے پر یہ مذہب اور اخلاقیات کا ماسک چڑھا کر دین میں خواتین کے مقام پر بھاشن دے رہے ہیں۔ گزشتہ اڑھائی سال میں عورتوں کو گھسیٹنا، اُنکی چادریں کھینچنا، اُن پر عدت جیسا گھٹیا مقدمہ بنانا، اُنہیں پابندِ سلاسل کرنا،گھروں کا تقدس پامال کرنا، یہ سب آپ کے اِس بیان کے منافی ہیں۔ آپ نے خطوط تو نہیں پڑھے
لیکن اب اِس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل ضرور دیکھئے گا تاکہ آپ کو معلوم ہوسکے کہ عوام حقائق سے بخوبی واقف ہے۔
👍
❤️
😢
🤬
14