PTI NA-48 ICT-III
PTI NA-48 ICT-III
February 26, 2025 at 06:30 AM
‏جانیے کیسے تحریک انصاف حکومت کے منصوبوں پر فارم 47 کی اشتہاری پنجاب حکومت کی تختیاں لگا کر اخبارات میں ائشتہارات چھاپے جا رہے ہیں ‏الیکٹرک بسیں،کسان کارڈ،ائیر ایمبولینس ،لائیو سٹاک، مزدور کارڈ،سولر پینل، سکالرشپس اور دیگر PTI کےپراجیکٹس کو بےشرمی سے اپنا قرار دینے کے لیے اربوں روپے اشتہاروں ہر ضائع کر دئیے گئے
👍 😮 😂 😡 🙏 11

Comments