
PTI NA-118 (PP-147 / PP-148 / PP-149)
February 8, 2025 at 09:54 PM
حکومت نے پنجاب میں دفعہ 144 لگائ تھی لیکن قوم نے دفعہ 804 لگا دی ہے میں بطور چیف آرگنائزر پنجاب اعلان کرتی ہوں کہ پنجاب میں جتنی بھی FIR,s کرنی ہیں مجھ پر کرو اور اگر گرفتار کرنا ہے تو مجھے کرو لیکن میں کسی کارکن پر ظلم برداشت نہیں کروں گی۔
عالیہ حمزہ
❤️
👍
5