Soldier Speaks 🇵🇰
Soldier Speaks 🇵🇰
February 7, 2025 at 05:18 PM
*وہ رستہ بہت آسان ہے؛ وہ رستہ مجھے بھی آتا ہے، صرف ہاتھ ہولا رکھنا ہے پھر میرے اوپر آئی ایس آئی کے بنائے گئے مقدمات بھی ختم ہوجائیں گے، مجھے گوفنڈ می میں کہا بھی نہیں کہنا پڑے گا، ضبط شدہ اثاثے بھی واپس ہوجائیں گے، آم کے آم گٹھلیوں کے دام، لیکن کیا کروں! ہاتھ ہولا رکھا نہیں جاتا*
❤️ 👍 ❣️ 10

Comments