
Virtual University Of Pakistan & STUDENTS KNOWLEDGE AWARENESS COMPETITIONS
February 23, 2025 at 01:52 PM
*Jo log zinda hn wo En ayat ko hamesha share zaror kea kryn*
*سورہ العادیات (آیات 6-11) کا اردو ترجمہ:*
(6) بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔
(7) اور بے شک وہ خود اس پر گواہ ہے۔
(8) اور بے شک وہ مال کی محبت میں بہت شدید ہے۔
(9) تو کیا وہ نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ ہے نکال لیا جائے گا؟
(10) اور جو کچھ سینوں میں ہے ظاہر کر دیا جائے گا؟
(11) بے شک ان کا رب اس دن ان (کے حال) سے خوب باخبر ہوگا۔
#qurankibaat
#islamicreminder
#surahaladiyat
#blessings
#duasanddhikr
❤️
👍
😢
🤲
♥️
😭
🙏
🩷
🫀
90