PkRevenue.com
February 20, 2025 at 01:45 PM
ٹیکس افسران کی نااہلی عروج پر، ایف بی آر نے سر پکڑ لیا
ان لینڈ ریونیو کے افسران نے نااہلی کی انتہا کر دی ہے اور ایسے اسیسمنٹ آرڈرز جاری کیے ہیں جن پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) خود پریشان ہو گیا ہے
https://youtu.be/ueXu3Pj0mJQ?feature=shared