
PkRevenue.com
February 21, 2025 at 01:39 PM
ایف بی آر کی بڑی ناکامی، 2025 کے ٹیکس ریٹرن فارم جاری نہ ہو سکے
ایف بی آر کی جانب سے سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کرنے میں بڑی ناکامی سامنے آئی ہے۔ قانونی طور پر ایف بی آر کو 31 جنوری 2025 تک حتمی ٹیکس ریٹرن فارم جاری کرنا تھا، مگر اب تک یہ فارم جاری نہیں ہو سکے۔ یہ تاخیر نہ صرف ٹیکس دہندگان کے لیے پریشانی کا سبب بن رہی ہے بلکہ معاشی معاملات پر بھی اثر ڈال سکتی ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=rYv-QQKD4fc