دربار عالیہ پیر پھٹان تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
دربار عالیہ پیر پھٹان تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
February 27, 2025 at 04:00 PM
*پریس ریلیز برائے اشاعت 28 فروری 2025* *27 فروری 2025* تحریکِ لبیک پاکستان *سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی جانب سے ڈچ سیاستدان ملعون گیرٹ ولڈرز کی جانب سے ایک بار پھر آقا و مولا جانِ کائنات خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان کی شدید اور پُر زور مذمت* یہ نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیانات مذہبی منافرت پھیلانے کی ایک مذموم کوشش اور سازش ہے، *سربراہ ٹی ایل پی* ملعون گیرٹ ویلڈر کے اس بیان کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا، *حافظ سعد حسین رضوی* یہ دنیا کا بدترین کافر ملعون ہے، *سربراہ ٹی ایل پی* ملعون گیرٹ ویلڈر کو نشان عبرت بنایا جانا چاہیے، *حافظ سعد حسین رضوی* ایسے بدبخت سے روئے زمین کو جلد نجات ملنی چاہیے، *سربراہ ٹی ایل پی* ہم عالمی برادری، خصوصاً مسلم ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس گستاخانہ عمل کے خلاف متحد ہو کر نتیجہ خیز کاروائی یقینی بنائیں، *حافظ سعد حسین رضوی* آزادیٔ اظہار کے نام پر مذہب یا مقدس شخصیات کی توہین ہرگز قابل قبول نہیں، *سربراہ ٹی ایل پی* ہم عالمی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گیرٹ ولڈرز کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، *حافظ سعد حسین رضوی* ہم حکومتِ پاکستان سے بھی پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ڈچ حکومت کو سخت سفارتی پیغام دے، *سربراہ ٹی ایل پی* اور گیرٹ ولڈرز کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرے، *حافظ سعد حسین رضوی* پاکستان کو چاہیے کہ وہ عالمی سطح پر اس مسئلے کو اٹھائے تاکہ کسی کو بھی اسلام اور مقدس شخصیات کی توہین کی اجازت نہ دی جا سکے، *سربراہ ٹی ایل پی* اگر دنیا میں امن چاہتے ہو تو ہمارے آقا و مولا ﷺ کے بارے میں اپنی الفاظ و اسلوب کو سوچ سمجھ کر اختیار کرو ورنہ ہمیں یہ زبانیں گردن سے کھینچنا بھی آتی ہیں، *حافظ سعد حسین رضوی* یہ بات پوری دنیا پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر دنیا میں امن چاہتے ہو تو ہمارے آقا و مولا حضور خاتم النبیین ﷺ کے بارے میں کوئی بھی بات نا کرو، *سربراہ ٹی ایل پی* اگر ایسا کرو گے تو ہم تمھیں بتائیں گے کہ اصل میں مسلمانوں کی طاقت کیا ہے، *حافظ سعد حسین رضوی* ہمارا ماضی گواہ ہے کہ جس کسی نے بھی گستاخی کرنے کی جرات کی اس کا دنیا میں نام و نشان بھی نہیں رہا اور اسے عبرت کا نشان بنادیا گیا، *سربراہ ٹی ایل پی* لاہور: ( ) سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی جانب سے ڈچ سیاستدان ملعون گیرٹ ولڈرز کی جانب سے ایک بار پھر آقا و مولا جانِ کائنات خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان کی شدید اور پُر زور مذمت، انہوں نے شدید غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے یہ نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیانات دنیا بھر کے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے اور مذہبی منافرت پھیلانے کی ایک مذموم کوشش اور سازش ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا، یہ دنیا کا بدترین کافر ملعون ہے، جسے نشان عبرت بنایا جانا چاہیے اور یقینا ایسے بدبخت سے روئے زمین کو جلد نجات ملنی چاہیے ، کیا اس بدبخت کے دل میں جو آئے گا کہہ دے گا نہیں نہیں ایسا نہیں ہوسکتا، عالم اسلام ناموس رسالت کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے اور دنیا کی مختلف اقوام سمجھیں کہ ناموس رسالت کائنات کا حساس ترین معاملہ ہے اور مسلم امہ آقا ؤ مولا جانِ کائنات ﷺ کی ناموس پر پہرہ داری اور اس کی حفاظت اور دفاع کے لیئے ہراول دستے کا کردار ادا کرے، اور اس گستاخی کے خلاف موثر کارروائی کرے۔ ہم عالمی برادری، خصوصاً مسلم ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس گستاخانہ عمل کے خلاف متحد ہو کر نتیجہ خیز کاروائی یقینی بنائیں ، آزادیٔ اظہار کے نام پر مذہب یا مقدس شخصیات کی توہین ہرگز قابل قبول نہیں، ہم عالمی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گیرٹ ولڈرز کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور اس کے نفرت انگیز پروپیگنڈے کو روکا جائے، ہم حکومتِ پاکستان سے بھی پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ڈچ حکومت کو سخت سفارتی پیغام دے اور گیرٹ ولڈرز کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرے، پاکستان کو چاہیے کہ وہ عالمی سطح پر اس مسئلے کو اٹھائے تاکہ کسی کو بھی اسلام اور مقدس شخصیات کی توہین کی اجازت نہ دی جا سکے، آزادیٔ اظہار رائے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ نفرت اور تعصب کو فروغ دیا جائے اور اسلام کی مقدس شخصیات کی توہین کی جائے، ہم دنیا بھر کے تمام امن پسند افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسے گستاخانہ اقدامات کے خلاف متحد ہو کر آواز بلند کریں اور دنیا کے سامنے اپنے سنجیدہ اور منصفانہ کردار کو پیش کریں ، اگر دنیا میں امن چاہتے ہو تو ہمارے آقا و مولا ﷺ کے بارے میں اپنی الفاظ و اسلوب کو سوچ سمجھ کر اختیار کرو ورنہ ہمیں یہ زبانیں گردن سے کھینچنا بھی آتی ہیں، یہ بات پوری دنیا پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر دنیا میں امن چاہتے ہو تو ہمارے آقا و مولا حضور خاتم النبیین ﷺ کے بارے میں کوئی بھی بات نا کرو اگر ایسا کرو گے تو ہم تمھیں بتائیں گے کہ اصل میں مسلمانوں کی طاقت کیا ہے۔ ہمارا ماضی گواہ ہے کہ جس کسی نے بھی گستاخی کرنے کی جرات کی اس کا دنیا میں نام و نشان بھی نہیں رہا اور اسے عبرت کا نشان بنادیا گیا۔ *جاری کردہ:* *شعبہ نشر و اشاعت* *تحریکِ لبیک پاکستان*

Comments