
Consulting Services
February 1, 2025 at 07:15 AM
جو بچے اکتوبر کے امتحان میں کسی بھی مضمون میں پاس ہونے سے رہ گئے ہیں ان کی فیس جمع ہونا شروع ہوگئی۔ لہذا بنا وقت کے گوائے، اپنی فیس جمع کرائیں۔ بغیر لیٹ فیس کے 7 فروری تک فیس جمع ہوگی بعدہ بورڈ بطور لیٹ فیس چارجز وصول کریگا۔