
Consulting Services
February 1, 2025 at 01:25 PM
بورڈ نے اسائنمنٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھاکر 15 فروری کردی ہے۔ جو طلباء اسائنمنٹ جمع کرنے سے رہ گئے تھے ان کے لئے سنہرا موقع ہے، وہ جلد از جلد اپنے ٹی،ایم،اے بناکر جمع کرائیں۔