Dr Hasan Rana Official
Dr Hasan Rana Official
February 4, 2025 at 09:40 AM
ختم نبوت ٹی وی کے پانچ سال مکمل ہونے پر کے ٹی وی میڈیا نیٹ ورک کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت سیمینار کا انعقاد -ان شاء اللہ بروز اتوار ، 16 فروری ، دن 1بجے تا 4 بجے بمقام : جامع مسجد 16 جے بلاک ، ماڈل ٹاؤن ، لاہور تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے منجانب : کے ٹی وی میڈیا نیٹ ورک YouTube.com/ktvofficial
❤️ 🌹 👍 7

Comments