
Dr Hasan Rana Official
March 1, 2025 at 09:10 AM
*انتہا پسند مودی کی ہندوتوا حکومت میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف مظالم ، جبر اور تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ :*
*اتر پردیش میں ایک مسلمان شخص، صابر بیگ، کو ہندو انتہا پسندوں کی جانب سےزبردستی ہندو بھگوان شیوا کے مجسمے کے سامنے ناک رگڑنے پر مجبور کیا گیا۔*
https://www.facebook.com/share/v/1E6Z9AnMxs/
*The Global News Watch*
😢
2