Raftar
Raftar
February 26, 2025 at 10:00 AM
مصطفی کمال ویسے فوج کو اتنا ڈیفینڈ کرتے ہیں لیکن کبھی اپنے اتحادی ن لیگ سے پوچھا کہ انہوں نے گوجرانولہ جلسے میں تنقید کیوں کی، زرداری نے اینٹ سے اینٹ بجانے کا بیان کیوں دیا؟ مصطفی کمال ڈیفنس کے اتنے بڑے بنگلے میں رہتے ہیں آپ کا سورس آف انکم کیا ہے؟ یہ اور اس جیسے بہت سے سخت سوالوں کے جوابات جانئے آج شام رفتار پر آنے والی خصوصی پوڈکاسٹ میں!
❤️ 👍 9

Comments