
PM Youth Programme
February 16, 2025 at 03:24 PM
میدان پروجیکٹ کے تحت پاکستان کا سب سے بڑا گراس روٹ فٹبال ڈیویلپمنٹ کیمپ شروع
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تعاون سے محمد رشید فٹبال گراؤنڈ، مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس وزیرآباد میں میدان 2025 فٹبال ٹریننگ کیمپ کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ اس کیمپ میں پاکستان بھر سے 167 نوجوان فٹبالرز شریک ہیں، جنہیں ملک کے 27 شہروں میں منعقدہ ٹرائلز کے بعد منتخب کیا گیا، جن میں سوات، کوئٹہ، کشمیر اور کراچی جیسے دور دراز علاقے بھی شامل ہیں۔
#pmsyouthprogram
❤️
3