Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 2, 2025 at 01:54 PM
: ایمل ولی نو مئی کے فیصلوں سے انکو بہت تکلیف ہوگی۔ : آج حقیقت سننے کو کوئی تیار نہیں۔ چ: قیدی نمبر 804 نے پختون خوا کے نو حلقے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ : میرا مطالبہ ہے چارسدہ کے حلقے بھی کھولے جائیں۔ : ہم انسانوں کے ساتھ مقابلہ کرسکتےہیں بوٹ یے ساتھ نہیں۔ : ہمیں تین بار ہرایا گیا۔ : یہ نہیں ہو سکتا جہاں سے جیتے خیر ہے جہاں ہار ہو وہ حلقے کھولے جاتے ہیں۔ : اگلی بار اگر ہماری مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا تو پھر پاکستان نہیں چلے گا۔

Comments