Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 3, 2025 at 04:07 PM
فخر افغان باچا خان اور قائد جمہوریت ولی خان کی برسیوں کی مناسبت سے اسلام آباد میں دو روزہ سیمینار کے شیڈول میں تبدیلی 🔴نئے شیڈول کے مطابق دو روزہ سیمینار 22 اور 23 فروری کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگا 🔴سیمینار کے شیڈول میں تبدیلی جناح کنونشن سنٹر میں دیگر تقریبات اور بعض مقررین کی مصروفیات کے باعث کی گئی ہے 🔴20 فروری 2025 کو رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا جائے گا 🔴باچا خان مرکز پشاور میں منعقدہ تقریب میں مرکزی صدر ایمل ولی خان اور دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران شرکت کرینگے 🔴تقریب میں رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کی سیاسی و قومی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا 🔴پارٹی کے تمام ذمہ داران اور کارکنان دونوں تقریبات میں اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائے ڈاکٹر محمد سلیم خان سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی #bachakhanmonth2025

Comments