Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 5, 2025 at 11:20 AM
ہماری جنگ ذات کی نہیں، قوم کی ہے۔ ہماری یہ جنگ قوم کے بچوں کے مستقبل، اپنے بزرگوں کی عزت اور اس سرزمین کی ہے۔ اس جنگ میں ہم نے بندوق اٹھا سکتے ہیں نہ لاٹھی، اپنے اکابرین سے سچ اور حق بات کرنا سیکھا ہے، یہ کرتے رہیں گے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

Comments