
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 7, 2025 at 12:32 PM
عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی نثار باز خان کا منیجنگ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز حبیب اللہ عارف سے ملاقات۔
باجوڑ میں سمال انڈسٹریز پراجیکٹ کے حوالے سے ایم ڈی صاحب اور انجنئیر زوہیب خان کی طرف سے تفصیلی بریفنگ دی،
ایم پی اے نثار باز خان نے زمین کے مالکانو کی شکایت کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی، چار سال پہلے 2021 میں کمیشن نے جو ریٹ زمینوں کیلے مقرر کی تھی، آج وہ ریٹس بڑھ چکے ہیں،
یاد رہے کہ 25 ویں آئینی ترمیم کے وقت سرتاج عزیز سفارشات میں شامل قبایلی اضلاع کیلے ترقیاتی پروگرام میں شامل سمال انڈسٹری زون کی قیام شامل تھا،
صنعتوں کے فروغ اور روزگار کے مواقع کیلئے ضم شدہ ضلع باجوڑ میں سمال انڈسٹری کے قیام پر ایم ڈی ممبر صوبائی اسمبلی نثار باز خان کو تفصیلی بریفینگ دیں، انشاء اللہ اس اھم پراجیکٹ سے ہزاروں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملے گے،
سمال انڈسٹری زون 370 کنال رقبے اور 161 پلاٹس پر مشتمل ہوگی،
اسمال انڈسٹریل اسٹیٹ کا قیام کیلے زمین مختص حصول کیلئے 47 ملین روپے کی رقم اکاؤنٹ فور میں منتقل کردی گئے، ہیں،اس پروجیکٹ پر کام کا آغاز بہت جلد ہوگا، تمام تر پیپرورک مکمل ہوچکا ہیں،
اس پراجیکٹ سے علاقے کے عوام کے روزگار کی موقع ملے گے،اور ترقی کی نئے راہیں کھلی گے۔