Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 8, 2025 at 05:17 PM
قومی تحریک کو ختم کرنے کی خواہش رکھنے والے خود ختم ہوگئے ہیں۔ کسی میں یہ ہمت نہیں کہ عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرسکے۔ ہمیں ختم کرنے کے دعوے کرنے والے آج خود لاپتہ ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کا سوات سے پی ٹی آئی کے ایک سابق ایم این اے کو جواب #anp | #bachakhanmonth2025

Comments