
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 8, 2025 at 05:17 PM
باچا خان اور انکے ساتھی "خپله خاوره، خپل اختيار" کا نعرہ لگا کر انگریز کو یہاں سے بھاگنے پر مجبور نہ کرتے تو پاکستان بننے کا تصور بھی ممکن نہیں تھا۔
حسین شاہ یوسفزئی
جنرل سیکرٹری، اے این پی پختونخوا
#bachakhanmonth2025 | #anpswat