Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 8, 2025 at 05:18 PM
خان عبدالولی خان نے باچا خان کے عدم تشدد فکر کو پارلیمانی انداز میں آگے بڑھایا۔ ولی خان نے 1973 کے آئین میں صوبائی خودمختاری کی بنیاد رکھی، اسفندیار ولی خان نے اٹھارہویں آئینی ترمیم کی شکل میں اسکو عملی شکل دی۔ آج ڈی جی آئی ایس پی آر کہتا ہے کہ یہ دولت پختونوں کو جہیز میں نہیں ملے ہیں۔ یہ وسائل ہمیں بالکل جہیز میں نہیں ملے کیونکہ ہم انگریز کے ساتھی نہیں تھے، جہیز انکو ملا ہوگا جو انکے ساتھی دے۔ یہ وسائل ہماری وراثت ہے۔ میاں افتخار حسین صوبائی صدر اے این پی

Comments