Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 8, 2025 at 05:18 PM
اے این پی نے قیام امن کیلئے ملاکنڈ ڈویژن میں شرعی نظام عدل کا نفاذ کیا۔ اس وقت عوام کو دہشتگردوں سے ہمدردی تھی اور انکو چندے دیتے تھے۔ دہشتگردوں نے معاہدے سے روگردانی کی تو عوام پر انکی اصلیت آشکارہ ہوئی۔ پاکستان میں ملاکنڈ ڈویژن کے علاوہ اور کہیں پر مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے۔ آپریشن ہوا تو عوامی نیشنل پارٹی نے اسکو پوری طرح اون کیا، قربانیاں دیں اور امن کا قیام ممکن بنایا۔ میاں افتخار حسین صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی #mianiftikharhussain | #bachakhanmonth2025 | #anpswat

Comments