Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 8, 2025 at 05:19 PM
جنہوں نے باچا خان اور ولی خان کی بات نہیں مانی، آج پچھتا رہے ہیں۔ باچا خان نے کہا تھا کہ یہ کفر اور اسلام کی نہیں بلکہ روس اور امریکہ کی لڑائی ہے۔ ہم انکے آپریشن اور مذاکرات دونوں کے حامی نہیں۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ پالیسی ضروری ہے۔ سب کو آئین کے تابع ہونا ہوگا، داخلہ و خارجی پالیسی کو پاکستان کے مفاد میں بنانا ہوگا۔ دہشتگردوں میں گڈ اور بیڈ کی تفریق ختم کرنی ہوگی۔ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کرنا ہوگا۔ میاں افتخار حسین صوبائی صدر اے این پی

Comments