Umar Farooq Nationalist 🚩
February 12, 2025 at 12:49 PM
پی ٹی آئی جو کررہی ہے، یہ سیاست اور جمہوریت نہیں۔ پی ٹی آئی سیاست کے نام پر ایک دھبہ ہے۔ پختونخوا کا وزیراعلی علی آمین ہو یا کوئی اور عوام کو فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ سب ایک ڈرامہ چل رہا ہے۔ ملک میں جمہوریت کا صرف نام چل رہا ہے۔ پختونخوا میں پی ٹی آئی کی کوئی کارکردگی ہے نہیں تو بہتر کیا ہوگی؟ پختونخوا مزيد پیچھے جارہا ہے۔ پی ٹی آئی اگلے تین ادوار بھی رہے گی تو حالت یہی ہوگی۔
`ایمل ولی خان`
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی