Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 17, 2025 at 07:52 PM
باچاخان کے پیروکاروں اور خان عبدالولی خان کے ساتھیوں نے جب بھی پرائی جنگ مسلط کرنے کی مخالفت کی تو ان پر طرح طرح کے الزامات اور فتوے لگائے گئے لیکن آج 50سال بعد ہم ایک بار پھر ریاست اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مزید اپنی دھرتی پر پرائی جنگ برداشت کرنے کو تیار نہیں #bachakhanmonth2025 | #ameerhaiderkhanhoti

Comments