Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 20, 2025 at 05:09 PM
"نظام ٹھیک کرنے کا ایک ہی راستہ ہے۔ 147 کاروبار بند کرو۔ سڑکیں بنانا آپکا کام نہیں۔ تجارت کرنا آپکا کام نہیں۔ چلغوزوں کے باغ پر قبضہ کرنا آپکا کام نہیں۔ منرلز اور مائنز پر قبضہ کرنا آپکا کام نہیں۔ تیل اور گیس پر قبضہ کرنا آپکا کام نہیں جمہوریت، ریاست اور پارلیمان پر قبضہ کرنا آپکا کام نہیں۔" اےاین پی کے سربراہ ایمل ولی خان کی فرنٹ لائن پاکستان میں گفتگو https://www.facebook.com/share/v/169qQQgZDh/
👍 1

Comments