Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 26, 2025 at 04:03 AM
عدم اعتماد کی تجویز جو بھی لے کر آیا، اسکی نیت ٹھیک نہیں تھی کیونکہ آپ دیکھ لیں کہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے کیا نتائج آئے تھے۔ 2024ء کے انتخابات اور بلدیاتی انتخابات کا موازنہ کریں۔ لوگ کہتے ہیں پختونخوا میں اسٹیبلشمنٹ ناکام ہوئی ہے۔ آپ سابق وزیراعلیٰ محمودخان کے حالیہ بیانات دیکھ لیں کہ پی ٹی آئی کے کئی اراکین سٹامپ پیپر پر کہہ چکے ہیں کہ وہ کامیاب ہوئے تو تابعدار رہیں گے۔ اسکے ساتھ ساتھ یہاں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اور ہمدردی کا ووٹ پڑا ہوگا لیکن وزیراعلیٰ اسٹیبلشمنٹ کا حمایت یافتہ منتخب ہوا ہے۔ #ameerhaiderkhanhoti
👍 1

Comments