Umar Farooq Nationalist 🚩
Umar Farooq Nationalist 🚩
February 27, 2025 at 08:13 AM
بدامنی اور کرپشن کے متعلق تحریک انصاف کے پاس کوئی جامع پالیسی نہیں، ان کے اپنے رہنما شکیل خان اور شیر افضل مروت خود کہہ چکے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن عام ہے، رہنما عوامی نیشنل پارٹی نثار باز
❤️ 2

Comments