𝐄𝐀𝐑𝐍 𝐖𝐈𝐓𝐇 𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐊𝐇𝐀𝐍
𝐄𝐀𝐑𝐍 𝐖𝐈𝐓𝐇 𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐊𝐇𝐀𝐍
February 25, 2025 at 06:26 PM
- اللّٰه تعالی ہم سب کو یہ سعادت نصیب فرمائے آمین 🤲♥️ رمضان میں عمرہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: "اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری عورت سے پوچھا: تمہیں ہمارے ساتھ حج کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ اس نے عرض کی :"ہمارے پاس صرف دو اونٹ ہیں، ایک پر میرا بیٹا اور اس کا والد حج کرنے چلے گئے اور دوسرا ہمارے لیے چھوڑ دیا تاکہ ہم اس سے کھیتی کو سیراب کرنے کا کام لیں "آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب ماہ رمضان آئے تو اس میں عمرہ کر لینا، کیوں کہ رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے“بخاری ۔ مسلم کی روایت میں ہے کہ ”میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے“۔ اس لیے رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنا چاھیے Umrah in Ramadan Hazrat Abdullah bin Abbas (RA) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) asked an Ansari woman, ‘What prevented you from performing Hajj with us?’ She replied, ‘We have only two camels. One was taken by my son and his father for Hajj, and the other was left for us to use for irrigating our land.’ The Prophet (ﷺ) then said, ‘When the month of Ramadan comes, perform Umrah, for indeed, Umrah in Ramadan is equal to Hajj.’ (Bukhari) In another narration in Sahih Muslim, the Prophet (ﷺ) said: ‘It is equivalent to performing Hajj with me.’ Therefore, one should perform Umrah in the blessed month of Ramadan. #ramadankareem #makkahmukarramah #saqib_khan021 #islamicpost #madinamunawara
❤️ 2

Comments