💥 Pakistan Super League 🏏 Live 💚
March 2, 2025 at 05:00 AM
*شاداب خان نے کہا* 🗣️"انجری کی وجہ سے مجھے اپنے ایکشن میں قدرے تبدیلی کرنا پڑی، لیکن اب میں اپنے قدرتی ایکشن پر واپسی پر کام کر رہا ہوں۔ میں میرٹ پر نمبر 4 پر بیٹنگ کر سکتا ہوں، میں نے اپنی باؤلنگ کو بہتر بنانے کے لیے بہت محنت کی ہے، لیکن میرا بیٹنگ ٹیلنٹ فطری ہے۔"
🏠🏟️
❤️
1