
اقراء (پڑھ اپنے رب کےنام سے )इक़रा चैनल
February 11, 2025 at 12:15 PM
*رات کو جلدی سونا: صحت کے لیے بہت فائدہ مند عادت ہے*
رات کو جلدی سونا صحت کے لیے ایک فائدہ مند عادت ہے جو انسان کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بناتی ہے۔ اس عادت سے جسم کو مکمل آرام ملتا ہے، جو نہ صرف روزمرہ کی تھکن دور کرتا ہے بلکہ مدافعتی نظام کو بھی مضبوط کرتا ہے۔
جلدی سونے سے جسم میں ضروری ہارمونز کی سطح متوازن رہتی ہے، جس سے ذہنی سکون اور بہتر یادداشت حاصل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ، جلدی سونا دل کی صحت پر بھی مثبت اثر ڈالتا ہے اور کئی طبی مسائل سے بچاؤ میں مدد فراہم کرتا ہے۔ایک مسلمان کو یہ عمل سنت سمجھ کر ہی کرنا چاہیے،
ماہرین کے مطابق، بالغ افراد کو روزانہ 6 سے 7 گھنٹے کی بھرپور نیند لینی چاہیے تاکہ جسم اور دماغ ترو تازہ رہیں،
جبکہ بچوں کے لیے نیند کا دورانیہ بڑھا کر دن میں قیلولہ بھی شامل کرنا بہتر ہوتا ہے۔
آج موبائل کے کثرت استعمال کی وجہ سے لوگوں کی عقلیں خبط اور نیندیں اچاٹ ہوگئی ہیں، اور پھر طرح طرح کی بیماری میں لوگ مبتلا ہو گئے، خواہشات ختم ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے شوہر بیوی کے حقوق مکمل طور پر ادا کرنے سے قاصر ہیں ، اسی طرح لڑکیوں میں بیماری اور طرح طرح کے عیب ان میں بھی پیدا ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے شادیاں برباد ہو رہی ہیں اور معاشرہ پوری طرح سے تباہ ہورہا ..........اللہم احفظنا منہ.... ماخوذ؛
----------------------------------
https://chat.whatsapp.com/DqVDkY8QyEx2nwdLDQyFEG
----------------------------------
*ہمارے طبی مشورے گروپ سے جڑنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں*
*SAADI Unani Hospital* *campierganj 273158*
*Gorakhpur, UP*
-----------------------
*Contact numbers:*⬇️
*7388971835*
*7755871835*
*8858421835*
-----------------------
*طبی مشورے (1) میں شامل ہونے کے لیے*👇
https://chat.whatsapp.com/DqVDkY8QyEx2nwdLDQyFEG
-------------------------
*طبی مشورے (2) میں شامل ہونے کے لیے*👇
https://chat.whatsapp.com/IGPbyubZ1QbCruhvG5wwPX
-------------------------
*ٹیلی گرام گروپ سعدی یونانی ہاسپٹل*...👇
https://t.me/+nwtqdJ4XQ6wyOWRl
------------------------
*فیس بک پیج سعدی یونانی ہاسپٹل*......👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100089908373904&mibextid=ZbWKwL
_________________________
*سعدی یونانی ہاسپٹل ایک نظر میں*
https://youtu.be/8ZpdJD-JutI?si=tcq5DcNvTAX1I_WP
_________________________