
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
February 16, 2025 at 08:21 AM
🌹 *مُختصرپُراثر*🌹
*#متقی بنو مگر گمنام رہو، تمہاری نیکیوں کا سب سے بڑا گواه صرف تمہارا رب ہونا چاہیے۔ کیونکہ یہی اک راستہ ہے جو تمہیں اخلاص کی بلندیوں تک لے جا کر تمہارے دل میں اپنے ربّ کی محبت کو مزید گہرا کرے گا۔🤍*
*#جبکہ شہرت اور تعریف کا انتظار تمھارے عمل کو ضائع کر دے گا۔*
@
❤️
👍
😢
🙏
😂
😮
498