
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
February 18, 2025 at 04:07 PM
`نبی ﷺ نے فرمایا کہ ۔۔`
*جسے اللہ نے مال دیا اور اس نے اس کی زکوٰۃ نہیں ادا کی تو قیامت کے دن اس کا مال نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا اس کی آنکھوں کے پاس دو سیاہ نقطے ہوں گے پھر وہ سانپ اس کے دونوں جبڑوں سے اسے پکڑ لے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال اور خزانہ ہوں۔۔*
`(صحیح بخاری:1403 صحیح)`
❤️
😢
🙏
👍
😮
😂
427