
اللہ سے محبت کا سفر ❤️
February 20, 2025 at 02:55 PM
🌹 *مُختصرپُراثر*🌹
*جوانی کے رنگ بہت پکے ہوتے ہیں۔ چڑھ جائیں تو بڑھاپے تک اپنا اثر برقرار رکھتے ہیں*✨
*خوش قسمت ہوتے ہیں وہ جوان جنہیں رب چن لیتا ہے ”صبغته اللّٰه“ (اللّٰه کا رنگ)*🫀
*#اللّٰه کا رنگ اختیار کرواور اس سے اچھا کس کا رنگ ہوگا* ✨
(البقرة: 138)
❤️
👍
😢
🙏
😂
😮
1.0K